عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس، سماعت 20 مارچ تک ملتوی

عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس، سماعت 20 مارچ تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج سہیل احمد نے شہباز شریف کی طرف سے عمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانے کے دعویٰ کے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کر دی، عمران خان کی طرف سے ساجد منور قریشی ایڈووکیٹ پیش ہوئے،عدالت میں میاں شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف پاناما کیس کے موقع پر جھوٹا الزام لگانے پر مذکورہ بالادعویٰ دائر کررکھاہے۔

مزید : علاقائی