حاجی عبداللہ خان انتقال کرگئے

حاجی عبداللہ خان انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ایف ٹی ایم نورنگ کے آفیسرحاجی ابوخان اور اللہ سینئرپارلیمنٹرین ھما یوں سیف اللہ خان کے پرسنل سیکرٹری حاجی ممتازخان کے ولد حاجی عبداللہ خان انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں بخمل احمدزئی میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر