ریٹائرڈ بینک منیجر میر قادر انتقال کر گئے

  ریٹائرڈ بینک منیجر میر قادر انتقال کر گئے

  



صوابی(بیورورپورٹ)پی پی پی کے بانی کارکن اور ریٹائرڈ بینک منیجر میر قادر انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی شام موضع مانیری پایاں میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ اے این پی کے ضلعی تر جمان نثار پختونیار کے چچا جب کہ وسیم عباس اور بلال کے والد تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر