ضلعی ناظم مالیات فیض الرحمن عرف گل کی والدہ انتقال کر گئیں

    ضلعی ناظم مالیات فیض الرحمن عرف گل کی والدہ انتقال کر گئیں

  



صوابی (بیورورپورٹ)جے یو آئی زیدہ سٹی کے جنرل سیکرٹری و ضلعی ناظم مالیات فیض الرحمن عرف گل کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں نماز جمعہ کے بعد زیدہ ضلع صوابی میں سپر دخاک کر دیا گیا۔مرحومہ نجم الحسن اور انور محمد کی بھی والدہ جب کہ اشفاق الرحمن اور جازب الرحمن (ٹریول ایجنسی) کی نانی تھیں ان کی رسم قل کل بروز اتوار حجرہ طاؤس خانی موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر