چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز ممبر شپ تجدید کی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر

  چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز ممبر شپ تجدید کی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر

  



پشاور(سٹی رپورٹر) چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز نے تمام ممبران کیلئے ممبر شپ کی تجدید کی آخری تاریخ 31 مارچ 2020 مقرر کر دی، پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے جنرل سیکرٹری اکبر سیٹھی نے اس حوالے سے تمام ممبران کو ہدایات جاری کر دی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر