مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،ادارہ شماریات

مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،ادارہ شماریات
مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،ادارہ شماریات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مارچ میں مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کردیئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مارچ2020کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،مارچ کے پہلے ہفتے دودھ ،دہی،صابن،گھی سمیت18اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آلو،پیاز،انڈے،چینی، گڑ،کیلے، چاول،بیف،مٹن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا،
ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر،پٹرول،ڈیزل،مٹی کاتیل،ایل پی جی،دال مونگ،دال ماش کی قیمتوں میں کمی ہوئی،دال چنا ، مسور،مسٹرڈ آئل ،مرغی،لہسن اورآٹے سمیت12اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ باسمتی چاول،گندم،تیل،ملک پاو¿ڈرکے نرخ برقراررہے،ادارہ شماریات کے مطابق گیس اوربجلی کے نرخ ،بلب سمیت21اشیاکی قیمتیں مستحکم رہیں۔