کراچی منصوبوں کی افتتاحی تقریب،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی

کراچی منصوبوں کی افتتاحی تقریب،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی
کراچی منصوبوں کی افتتاحی تقریب،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی منصوبوں کی افتتاحی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ،جھگڑا وفاقی حکومت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ہوا۔

نجی ٹی وی کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران رہنما پی ٹی آئی ثمر علی خان نے ایم این اےز پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ سب کی تصویر آجائے گی ،اس پر ایم این اے عطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں ہم یہاں سے چلے جائیں؟۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی