نوازشریف کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گیا،پنجاب حکومت نے نوازشریف کی ضمانت مسترد کا خط ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

نوازشریف کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گیا،پنجاب ...
نوازشریف کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گیا،پنجاب حکومت نے نوازشریف کی ضمانت مسترد کا خط ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کی ضمانت کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گیا،پنجاب حکومت نے نوازشریف کی ضمانت مسترد کا خط ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خط کے متن میں کہاگیا ہے کہ کمیٹی کی تجویز پنجاب حکومت کو بھیجی جس نے ضمانت میں توسیع مستردکردی، نوازشریف طبی بنیادو ں پر پنجاب حکومت کی کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد