بھارت میں حضرت عیسیٰؑ کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ،دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک اداروں کو پہچانے:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

بھارت میں حضرت عیسیٰؑ کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ،دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک ...
بھارت میں حضرت عیسیٰؑ کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ،دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک اداروں کو پہچانے:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی  پاکستان آنلائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت میں حضرت عیسیٰ  علیہ  السلام  کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے، مودی کے آر ایس ایس فاشسٹ نظریے سے بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں، وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک اداروں کو پہچانے عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کو روکے ۔

تفصیلات  کے  مطابق مائیکرو  بلاگنگ  ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے،مودی کے آر ایس ایس فاشسٹ نظریے سے بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں،وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک اداروں کو پہچانے ،عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کو روکے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں کچھ لوگوں کو مار کر باقی کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔

مزید :

قومی -