کراچی:منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام،4 سمگلر گرفتار
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 4 سمگلر بھی گرفتار کرلئے گئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سمندرکنارے لوڈنگ کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد ہوئی،کوسٹ گارڈز کے مطابق منشیات میں 100 کلوگرام چرس شامل ہے،پکڑی جانیوالی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔