مانسہرہ میں کارروائی، کار کے خفیہ خانوں میں کیا چھپاہوا مل گیا، منشیات نہیں بلکہ ۔۔۔

مانسہرہ میں کارروائی، کار کے خفیہ خانوں میں کیا چھپاہوا مل گیا، منشیات نہیں ...
مانسہرہ میں کارروائی، کار کے خفیہ خانوں میں کیا چھپاہوا مل گیا، منشیات نہیں بلکہ ۔۔۔

  

نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوشہرہ میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نوشہرہ میں پولیس اور ایکسائز حکام نے اسلحہ سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی،ایکسائز نفری کے ہمراہ رشکئی میں ناکہ بندی کی تھی،کار کے خفیہ خانوں سے 50 رائفل برآمدکرکے ڈرائیورکو گرفتارکرلیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -نوشہرہ -