وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچودھری

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچودھری
وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرفوادچودھری کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ دیکھتے ہیں اپوزیشن اپنی اخلاقیات کو کس طرح ثابت کرے گی ،وہی اخلاقیات جس کا وعدہ اپوزیشن نے پاکستان کے عوام سے کیاتھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -