گھوٹکی : اوباڑو میں ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکا،4 بچے زخمی 

گھوٹکی : اوباڑو میں ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکا،4 بچے زخمی 
گھوٹکی : اوباڑو میں ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکا،4 بچے زخمی 

  

گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوباڑہ میں ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ بچے ڈبے سے کھیل رہے تھے کہ دھماکاہوگیا،جس پربم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیااور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تحصیل ہسپتال اوباڑہ میں ڈاکٹر موجود نہ ہونے پر شہری مشتعل ہو گئے،مشتعل شہریوں کی تحصیل ہسپتال اوباڑو میں توڑ پھوڑبھی کی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -گھوٹکی -