’وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن نے جوکرنا ہےوہ ۔۔۔‘ طاہر اشرفی بھی بول پڑے

’وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن نے جوکرنا ہےوہ ۔۔۔‘ طاہر اشرفی ...
’وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن نے جوکرنا ہےوہ ۔۔۔‘ طاہر اشرفی بھی بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف مذہبی رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، اپوزیشن نے جوکرنا ہے پارلیمنٹ میں کرے۔
 نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ جوتے مارنے والے سلسلے کے نتائج کبھی بہتر نہیں ہو ئے۔ایک دوسرے کی تضحیک اور تذلیل کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اس پر کوئی لائحہ عمل طے کرنا چا ہیے۔فیصل جاوید کے ساتھ جو کیا وہ غلط تھا، احسن اقبال کے ساتھ ہونے والا واقعہ بھی غلط ہوا،وزیر داخلہ نے اس پر ایکشن لینے کا کہا ہے۔