ہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ، ایاز صادق

ہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ، ایاز صادق
ہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ، ایاز صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کاکہناہے کہ اگرمجھ سے بطورسیاسی کارکن پوچھیں توہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلاول کی حمزہ سے ملاقات کا اچھا نتیجہ نکلے گا،نئی سیاست ہے ابھرتے سیاستدان مل رہے ہیں ،ان کاکہناتھا کہ کل عمران خا ن نے وہی کام کیا ایک طالب علم تھے اور فرسٹ آگئے ۔