چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے،بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاوَن آمد پر حمزہ شہباز نے خوش آمدید کہا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو کے ہمراہ پیپلزپارٹی کا وفد بھی شامل ہے،وفد میں یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور بھی شامل ہیں،بلاول بھٹو کی ماڈل ٹائون آمد پر ن لیگی کارکنوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے حق میں نعرے بازی کی۔

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کا انتخاب زیر غور آئیں گے،حکومت کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ سمیت دیگر معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -