تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور ساتھی زخمی

تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور ساتھی زخمی
تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور اور ساتھی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ ، ڈرائیور اور ساتھی زخمی،تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی165سے امیدوار بلال افتخار بھنگو کی گاڑی پر لاہورجڑانوالہ روڈ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کا قریبی ساتھی اور ڈرائیور زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شرقپور پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

لاہور -