باندرے کی” ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین“ عید الفطر پر آئے گی

باندرے کی” ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین“ عید الفطر پر آئے گی
باندرے کی” ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین“ عید الفطر پر آئے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے کی نئی فلم رواں سال اگست کے مہینے عید الفطر کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔نئی فلم ” ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین “کے دو ہیروہونگے جن میں اکشے کمار اور عمران خان شامل ہیں ،اداکاراو¿ں میں سونالی باندرے اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔فلم کے اعلان پر ملن لتھریا نے الیانا ڈی کروز ، کرینہ کپور اور سونم کپور ،کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے ناموں پر غور کیا جاتا رہا مگر حتمی فیصلہ سونالی باندرے کے حق میں کیا گیا۔اس کے ساتھ دوسری ہیروئن کے لیے بعد ازاں سوناکشی سنہا کا نام فائنل کیا گیا۔ اددھراداکار اکشے کمار نے کہا کہ فلم کی کہانی زندگی کے حقیقی کرداروں پر مبنی نہیں۔

مزید :

تفریح -