ٹماٹر سے گریز کریں۔۔۔ ہول سیل قیمت 25 روپے سے 60 روپے فی کلو ہو گئی

ٹماٹر سے گریز کریں۔۔۔ ہول سیل قیمت 25 روپے سے 60 روپے فی کلو ہو گئی
ٹماٹر سے گریز کریں۔۔۔ ہول سیل قیمت 25 روپے سے 60 روپے فی کلو ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹماٹر کی ہول سیل قیمت 25 روپے فی کلو بڑھ کر 60 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاڑکانہ سے ٹماٹر کی سپلائی میں تعطل ہے۔ آڑھتیوں کے مطابق انتخابات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث لاڑکانہ سے ٹماٹروں کی ترسیل تقریباً معطل ہو گئی ہے جس کے باعث ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -