عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو محافظوں سمیت گرفتار

عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو محافظوں سمیت گرفتار
عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو محافظوں سمیت گرفتار

  

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ بھٹائی نگر پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے پر عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو کو محافظوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایاز لطیف پلیجو کو اسلحہ کی نمائش کرنے اور رینجرز اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایاز لطیف پلیجو کے دو گارڈز بھی شامل ہیں۔

مزید :

حیدرآباد -اہم خبریں -