عام انتخابات کے موقع پر 36 گھنٹے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی: وزارت پانی و بجلی

عام انتخابات کے موقع پر 36 گھنٹے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی: وزارت پانی و ...
عام انتخابات کے موقع پر 36 گھنٹے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی: وزارت پانی و بجلی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات کے دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک بھر میں انتخابات کے دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 36 گھنٹے تک بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -