لشکر جھنگوی کراچی کا امیر گرفتار، اسلحہ و دستی بم برآمد

لشکر جھنگوی کراچی کا امیر گرفتار، اسلحہ و دستی بم برآمد
لشکر جھنگوی کراچی کا امیر گرفتار، اسلحہ و دستی بم برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حب ریورروڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی کراچی کے امیر طارق شفیع عرف ڈاکٹر کو گرفتار کرکے دودستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایاکہ طارق شفیع عرف ڈاکٹر سات افراد کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے دو دستی بم ، دو رائفل اورایک پستول برآمد کرلیاگیاہے ۔

مزید :

کراچی -