آئندہ مالی سال کا بجٹ سات یا چودہ جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ سات یا چودہ جون کو پیش کیے جانے کا امکان
آئندہ مالی سال کا بجٹ سات یا چودہ جون کو پیش کیے جانے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2013-14ءکا بجٹ سات یا چودہ جون کو پیش کیے جانے اور وفاق کو سولہ کھرب روپے سے زائد کے خسارے کا امکان ہے ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے بجٹ کا حجم پینتیس کھرب چودہ ارب روپے رہنے اور ٹیکس آمدنی کا ہدف چھبیس کھرب پچہتر ارب روپے ہوسکتاہے ۔ذرائع نے بتایاکہ ترقیاتی کاموں کے لیے بجٹ میں چار سو پچاس ارب ، دفاع کیلئے چھ سو ستائیس ارب روپے اور سبسڈی کی مدمیں 364ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے ۔

مزید :

بزنس -