کل صبح تک ملک بھر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل ہو جائے گا: الیکشن کمیشن

کل صبح تک ملک بھر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل ہو جائے گا: الیکشن کمیشن
کل صبح تک ملک بھر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل ہو جائے گا: الیکشن کمیشن

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 90 فیصد مکمل ہو گیا ہے جبکہ کل صبح تک ملک بھر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام 90 فیصد مکمل ہو گیا ہے البتہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام باقی ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کل صبح تک ملک بھر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -