صوابی میں انتخابات کے روز 3,817 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی میں عام انتخابات کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے مطابق صوابی میں انتخابات کے دن 3, 817 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوابی میں 203 پولنگ سٹیشنز کو حساس اور 53 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے جبکہ انتخابات کے دن 3, 817 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔