میدان بابا گام میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

میدان بابا گام میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
میدان بابا گام میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

  

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک) میدان بابا گام میںپیپلز پارٹی کے جلسے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید :

قومی -