الیکشن کمیشن نے صوبوں کو پولنگ سٹیشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی

الیکشن کمیشن نے صوبوں کو پولنگ سٹیشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی
الیکشن کمیشن نے صوبوں کو پولنگ سٹیشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صوبوں کو پولنگ سٹیشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی ہے جس کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ طاہر القاداری نے پرامن رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -