جائیداد کے تنازعے پر سسر نے بہو کی ناک کاٹ دی

جائیداد کے تنازعے پر سسر نے بہو کی ناک کاٹ دی
جائیداد کے تنازعے پر سسر نے بہو کی ناک کاٹ دی

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر سسر نے بہو پر چھری سے حملہ کر دیا اور اس کی ناک کاٹ دی۔ آج نیوز کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے پیٹ میں بھی چھری لگی ہے جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید :

انسانی حقوق -