امریکہ کا چینی فوج پر سائبر حملوں کا الزام

امریکہ کا چینی فوج پر سائبر حملوں کا الزام
امریکہ کا چینی فوج پر سائبر حملوں کا الزام

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ چینی فوج سائبر حملوں کی ذمہ دار ہے۔ اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ان حملوں کا مقصد مستقبل میں کسی بحران کے دوران امریکی فوج ’مفلوج‘ کرنا ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق امریکی فوج کے کمپیوٹروں پر حملوں میں سے 90 فیصد چین کی طرف سے کئے جاتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -