سی آئی ڈی نے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا

سی آئی ڈی نے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا
سی آئی ڈی نے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی فیاض خان کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈ ریزنگ کرتا تھا۔ ملزم کامران بینک ڈکیتیوں میں بھی ملوث ہے اور اس نے 2011ءمیں بینک ڈکیتی کے دوران 68 لاکھ روپے لوٹنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

مزید :

کراچی -