تحریکِ انصاف کے جلسے منسوخ ہونے کا امکان ، انٹرنیٹ پر انتخابی مہم زور پکڑ گئی

تحریکِ انصاف کے جلسے منسوخ ہونے کا امکان ، انٹرنیٹ پر انتخابی مہم زور پکڑ گئی
تحریکِ انصاف کے جلسے منسوخ ہونے کا امکان ، انٹرنیٹ پر انتخابی مہم زور پکڑ گئی

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریکِ انساف کے سربراہ عمران خان کے زخمی ہونے کی وجہ سے تحریک، انصاف کی انتخابی مہم کے جلسے منسوخ ہونے کا امکا ن ظاہر کیا گیا ہے ۔ دوسی جانب سماجی رابطے کی تمام ویب سائٹس پر عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاﺅں کے ساتھ ساتھ نتخابی مہم بھی جاری ہے لمحہ بہ لمحہ زور پکڑ رہی ہے ۔

مزید :

قومی -