سیاسی اختلاف برطرف ۔۔ن لیگ نے عمران خان کیخلاف مہم روک دی ، ایم کیو ایم کا جلسہ منسوخ

سیاسی اختلاف برطرف ۔۔ن لیگ نے عمران خان کیخلاف مہم روک دی ، ایم کیو ایم کا ...
سیاسی اختلاف برطرف ۔۔ن لیگ نے عمران خان کیخلاف مہم روک دی ، ایم کیو ایم کا جلسہ منسوخ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے تحریک، انصاف کے سربراہ عمران خان کے زخمی ہونے پر ان کیخلاف جاری اشتہاری مہم روک دئی ہے جکبکہ ایم کیو ایم کے وقائد الطاف حسین نے سیالکوٹ کا جلسہ عمران خان سے یکجہتی کیلئے منسوخ کردیا ہے۔ ن لیگ کے قائد نے فوری پر ہدایت کی ہے کہ انتخابی مہم کے دوران عمران کیخلاف جو مہم جاری ہے اسے فوری طور پر بند کیا جائے ،۔ اس مہم میں معمران خان کی کردار کشی کے بھی بعض مناطیر اور تحریریں شامل تھیں ۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سیالکوت مین اپنا جلسہ اور ٹیلیفونک طاب منسوخ کردیا ہے اور کارکنوں کے ساتھ ساتھج پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلاف برطرف کر کے عمران خان کی جلفد صحت یابی کیلئے دعا کی جائے ۔

مزید :

قومی -