شسمیتا سین کی عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعائیں
ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سابق ملکہ حسن اور ہیروئن شسمیتا سین نے بھی عمران خان کی جلد صھت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کی مداح شسمیتا سین نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پوری دنیا سے عمران خان کےجلد صھت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔