کارکنوں نے آنسو پونچھ کر عمران کے نعرے لگا دیے

کارکنوں نے آنسو پونچھ کر عمران کے نعرے لگا دیے
کارکنوں نے آنسو پونچھ کر عمران کے نعرے لگا دیے

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں نے عمران خان  کی حالت مکمل طور پر خطرے سے باہر قراردیدی ہے ۔ یہ اطلاع ملتے ہی کارکنوں نے نعرہ بازی کی اور روتے ہوئے کارکن بھی نعروں میں شامل ہوگئے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -