عمران کو حادثہ ان کے محافط کی وجہ سے پیش آیا: پولیس

عمران کو حادثہ ان کے محافط کی وجہ سے پیش آیا: پولیس
عمران کو حادثہ ان کے محافط کی وجہ سے پیش آیا: پولیس

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کو پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار ایک محافظ کو قراردیدیا ہے جبکہ اس سے قبل تحریکِ انصاف نے ابتدائی تحقیقات میں بتایا تھا کہ یہ حادثہ لفٹر کے ڈرائیور کی غلطی سے پیش آیا جو رش کی وجہ سے لفٹر کا توازن برقرار نہ رکھ سکا لیکن پولیس کی تحقیقات میں عمران خان کے تیسرے محافظ کو ذمہ دار قراردیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -