نگران وزیراعلیٰ بھی عمران کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

نگران وزیراعلیٰ بھی عمران کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
نگران وزیراعلیٰ بھی عمران کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے ۔ عمران خان جیسے ہی ہسپتال پہنچے تو اس کے کچھ دیر کے بعد ہی نگران وزراعلیٰ بھی پہنچ گئے جبکہ اس سے پہلے عمران خان کو عقبی دروازے سے ہسپتال لایا گیا اور باقی راستے بند کردیے گئے۔

مزید :

لاہور -