عمران خان زخمی ، عبدالقادر کی آواز بھر آئی

عمران خان زخمی ، عبدالقادر کی آواز بھر آئی
عمران خان زخمی ، عبدالقادر کی آواز بھر آئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریکِ انصاف کے قائد عمران خان کے پرانے ساتھی کرکٹر عبدالقادر بھی عمران خان کے ساتھ سٹیج پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر بھی موجود تھے ۔نجی ٹی وی کو اس حادثے کی تفصیل بیان کی جس دوران ان کی آواز بھر آئی اور پھر ان سے ٹیلی فون کا رابطہ کٹ گیا۔

مزید :

کھیل -