عمران خان کاحادثہ ، تینوں محافظ شاملِ تفتیش

عمران خان کاحادثہ ، تینوں محافظ شاملِ تفتیش
عمران خان کاحادثہ ، تینوں محافظ شاملِ تفتیش

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔پولیس کی ٹیموں نے جائے حادثے کا معائنہ شروع کردیا ہے پولیس نے ابتدائی تفتیش میں اس حادثے کا ذمہ دار تیسرے گارڈ کو قراردیا ہے اور اب تمام محافطوں کا شاملِ تفتیش کر لیا ہے ۔ریاض ، شفیق اور ایوب کو شاملِ تفتیش کرلیا ہے تاکہ اس امر کا تعین کیا جائے کہ یہ محض حادثہ ہے یا اس کے پس پردہ کوئی سازش ہے۔ جیو نیوز کے مطابق یہ لفٹر کچھ دیر پہلے ہی کرائے پر حاصل کیا گیا تھا ۔

مزید :

قومی -