عمران خان کی خبر سنی تو سینے سے دل نکل گیا:آفریدی

عمران خان کی خبر سنی تو سینے سے دل نکل گیا:آفریدی
عمران خان کی خبر سنی تو سینے سے دل نکل گیا:آفریدی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جب میں یہ خبر سنی تو میرے تو سینے سے دل ہی نکل گیا ۔دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں مارکیٹ سے واپس آیا تو نیوز سننے کے لئے ٹی وی ان کیا اور جیسے خبر سنی تو میری جان تک نکل گئی اور اُسی وقت شوکت خانم ہسپتال چلا گیا ۔انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ آب وہ بالکل ٹھیک ہیں

مزید :

کھیل -