انٹرنیشنل میڈیا کی عمران خان کے زخمی ہونے کی بھرپور کوریج ،برائن لارا کا ٹیوٹر پر پیغام

انٹرنیشنل میڈیا کی عمران خان کے زخمی ہونے کی بھرپور کوریج ،برائن لارا کا ...
انٹرنیشنل میڈیا کی عمران خان کے زخمی ہونے کی بھرپور کوریج ،برائن لارا کا ٹیوٹر پر پیغام

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل میڈیا نے عمران خان کے زخمی ہونے کی بھرپور کوریج دی۔ دنیا بھرکے نیوز چینلز اورویب سائیٹز نے اس واقعے کی فوٹیج اور تصاویر کو خا ص اہمیت دی اور لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ کی گئی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی صحت کے بارے میں جاننے کیلئے ویب سائیٹز دیکھی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔برائن لارا نے ٹیوٹر پر پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہ عظیم انسان جلد صحتیاب ہو جاﺅ۔

مزید :

لاہور -