جماعت اسلامی بھی دہشت گردی کا شکار ،صوبائی اسمبلی کے امیدوار کا صاحبزادہ دھماکے میں جاں بحق ،تین افراد زخمی

جماعت اسلامی بھی دہشت گردی کا شکار ،صوبائی اسمبلی کے امیدوار کا صاحبزادہ ...
جماعت اسلامی بھی دہشت گردی کا شکار ،صوبائی اسمبلی کے امیدوار کا صاحبزادہ دھماکے میں جاں بحق ،تین افراد زخمی

  

دیر بالا(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی بھی دہشت گردوں کے نشانے پر آ گئی ہے اور اس کے ایک امیدوار بہرام خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ کیا گیا ہے جس میں اُن کا صاحبزادہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 93 سے جماعت اسلامی کے امیدورا کے کی گاڑی کے قریب دھماکہ کیا گیا جس میں اُن کے بیٹے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بہرام خان کے صاحبزادے دم توڑ گئے ۔

مزید :

قومی -