”عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی “

”عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی “
”عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی “

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی لیکن بعض حلقوں نے انہی ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے ۔ اسی وجہ سے انہیں دو سے تین ہفتے آرام کی ضرورت ہوگی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -