شالامار چوک ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا

شالامار چوک ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل) شالامار چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے علاقے میںخوف وہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شالامار چوک کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار کسی کا تعاقب کر رہے تھے، اس دوران انہوں نے شدید ہوائی فائرنگ کر دی اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے اس واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -