تجاوازت کے خلاف آپریشن

تجاوازت کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علا قوں میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف فالو اَپ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران10ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وید قاضی نے بتایا کہ شالیمار ٹا ؤن انتظامیہ نے چائنہ سکیم میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاواہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے کرول بازار میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاعزیز بھٹی ٹا ؤن انتظامیہ نے جو ڑے پل اور ہربنس پورہ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیاسمن آباد ٹا ؤن انتظامیہ نے ملتان روڈ میں فالو اَ پ آپریشن کیا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔راوی ٹا ؤن انتظامیہ نے عثمان چوک سے شیر شاہ روڈ تک فالو اَ پ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبض