سر دار یا ر محمد رند اور میر سر دار خا ن رندکی نظر بندی کے خلا ف رند برا دری کا احتجا ج

07 مئی 2015 (18:25)

جعفرآباد (آن لائن)سابق وفا قی وزیر رند قبیلے کے سر برا ہ سر دار یا ر محمد رند اور میر سر دار خا ن رند پر سندھ حکو مت کی جا نب سے نظر بندی عائد کر نے کے خلا ف رند برا دری کا احتجا ج, تفصیلا ت کے مطا بق سندھ حکو مت کی جا نب سے سا بق وفا قی وز یر سر دا ر یا ر محمد اور میر سر دا ر خا ن ر ند کی نظر بندی کے فیصلے کے خلا ف رند بر ادری نے شدید رد عمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے احتجا ج کیا اس مو قع پر قبا ئلی و سما جی رہنما ءمیر جا ن محمد رند ،میر سو نا خان کلو ئی رند و دیگر کا کہنا تھا کہ سندھ حکو مت نے بلو چ دشمن کا ثبو ت دیتے ہو ئے رند قبیلے کے سر برا ہ سا بق و فا قی وزیر سر دار یا ر محمد رند اور میر سردار خا ن رند کی نظر بندی کے احکا ما ت جا ری کیے جس سے ثا بت ہو تا ہے کہ گیس کمپنی میں مقا می افراد کے حقوق ما نگنے کی پاداش میں بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر حکو مت سندھ نے نا منا سب فیصلہ کیا ہے ا نہو ں نے وفا قی حکو مت سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ فوری طور پر سر دار یا ر محمد رند اور سردار خا ن رند کی نظر بندی کا فیصلہ وا پس لیکر وا ہی پا ند ہی اور کا رو کو ٹ گیس کمپنی میں مقا می لو گو ں کو حقو ق دئیے جا ئیں ۔

مزیدخبریں