’کی اینڈ کا ‘میں میرے ساتھ اتنی بوس و کنار پر ارجن کو سیف علی خان سے بہت مار پڑنے والی ہے:کرینہ کپور

’کی اینڈ کا ‘میں میرے ساتھ اتنی بوس و کنار پر ارجن کو سیف علی خان سے بہت مار ...
’کی اینڈ کا ‘میں میرے ساتھ اتنی بوس و کنار پر ارجن کو سیف علی خان سے بہت مار پڑنے والی ہے:کرینہ کپور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ’کی اینڈ کا ‘میںمیرے ساتھ اتنی بوس و کنار کرنے کے بعد ارجن کو سیف علی خان سے بہت مار پڑنے والی ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

بالی ووڈ ہنگا مہ کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور ایک طرف پہلے ہی اعتراف کر چکی ہیں کہ فلم ’کی اینڈ کا ‘دیکھنے کے بعد ان کے شوہر سیف علی خان ان سے حسد کرنے لگے تو دوسری جانب اب اداکارہ کرینہ کپور نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ آج مجھے پیزا ، پاستہ اور بہت کچھ کھانا ہے جس پر ارجن کپور نے کرینہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یقینی طور پر آپ گھر میں یہ ساری چیزیں کھاتی ہونگی کیونکہ نواب صاحب (سیف علی خان )بہت ’ہوملی ‘ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

کرینہ کپور نے ارجن کپور کی بات کاٹتے ہوئے از راہ مذاق کہا کہ میرے ساتھ اتنی زیادہ بوس و کنار کرنے کے بعد ارجن کو سیف علی خان سے ویسے ہی بہت مار پڑنے والی ہے ۔

مزید : تفریح