صادق خان کے لندن کے پہلے مسلمان میئرمنتخب ہونے پر جمائما کی مبارکباد

صادق خان کے لندن کے پہلے مسلمان میئرمنتخب ہونے پر جمائما کی مبارکباد
صادق خان کے لندن کے پہلے مسلمان میئرمنتخب ہونے پر جمائما کی مبارکباد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما  نے لندن میں میئر کے انتخاب میں کامیاب ہونے والے اپنے بھائی کے مخالف مسلمان امید وار صادق خان کو مبارکباد پیش کردی ۔ان کا کہنا ہے کہ لندن میں پہلے مسلمان میئر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زیک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم میں ان کے ماحول دوست اور سمجھدار ہونے کا اظہار نہیں ہو سکا ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں