فلمساز سید طیب حسین رضوی خالق حقیقی سے جا ملے

فلمساز سید طیب حسین رضوی خالق حقیقی سے جا ملے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پی این آر پروڈکشنز کے روح رواں ،فلم ساز،تقسیم کار ،پاک فلم ٹریڈ انڈسٹری کی ہر دلعزیز شخصیت،مادام سنگیتا،کویتا کے والد ر محترم سید طیب حسین رضوی گزشتہ روزدنیا فانی سے رخصت ہو گئے ان کا جنازہ آج دوپہر ساڈھے بارہ بجے ۱۶۴ بلاک ایچ ۱۱۱ نزد مغل آئی ہسپتال جوہر ٹاؤن لاہور سے اٹھایا جائے گا۔

مزید :

کلچر -