مادھوری ڈکشٹ میری آئیڈیل ہیں، مندانا کریمی

مادھوری ڈکشٹ میری آئیڈیل ہیں، مندانا کریمی
 مادھوری ڈکشٹ میری آئیڈیل ہیں، مندانا کریمی

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ منداناکریمی نے کہاہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ان کی آئیڈیل ہیں۔ مندانا جن کو بگ باس سیزن 9میں شرکت کے بعد شہریت ملی ہے اب بالی وڈ کی فلم " بی پازیٹو" مین ڈانس نمبر کرکے انٹری دے رہی ہیں ۔مندانا نے کہاکہ ایکٹنگ کے شعبے میں مادھوری ان کی آئیڈیل ہیے۔ ان کا رقص اور ان کی اداکاری دونوں ہی شاندار ہیں اور ان کی ذاتی شخصیت بھی کرشماتی ہے۔ مندانا نے کہاکہ وہ ان کو بے حد پسند کرتی ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...