اداکارہ نتاشا علی نے لاہور میں نجی ٹی وی مارننگ شوکا معاہدہ کرلیا

اداکارہ نتاشا علی نے لاہور میں نجی ٹی وی مارننگ شوکا معاہدہ کرلیا

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نتاشا علی نے لاہور میں نجی ٹی وی مارننگ شوکا معاہدہ کرلیا ہے جو بہت جلد شروع ہوگا۔نتاشا علی کافی عرصے سے کراچی مقیم تھیں جہاں وہ زیادہ کا ڈراموں میں ہی کررہی تھیں تاہم اب وہ ایک بار لاہور واپس آگئیں ۔نتاشا علی کا کہنا ہے کہ ابھی ان کی پوری توجہ اپنے شوپر ہے جس کی وجہ سے وہ ایکٹنگ کم کریں گی۔

انہوں نے مزیدبتایا کہ شو کی وجہ سے میں نے کئی ڈرامے چھوڑ دیئے ہیں۔

مزید : کلچر